Saturday, 15 March 2014

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ
جہاں تنظیم الارشاد علمی ودرسی شعبہ جات میں کامیابی سے کام کررہی ہے وہاں تنظیم الارشاد کی ویب سائٹ بھی کامیابی کے مراحل طے کر رہی ہے۔
تنظیم الارشاد کا دار الافتاء بہت کامیابی سے رواں دواں ہے ، حیرت ناک بات یہ ہے کہ ہزاروں کتابوں پر مشتمل لائبریریاں اب بالکل مفت ، صرف ایک کلک کے ذریعے تنظیم الارشاد کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
ان لائبریریوں کو کامیاب سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں:
http://tanzeemulirshad.com/